ضرورت ہے۔ ضرورت ہے
رضاء آن لائن قرآن اکیڈمی کو ایک معلمہ کی ضرورت ہے جو حافظہ ہونے کے ساتھ عالمہ ہو تجوید اور لحن سے بھی واقف ہوں گھر بیٹھے آن لائن پڑھانا ہے انگریزی اور ٹیکنیکل چیزوں سے اچھی طرح واقف ہونا ضروری ہے
نوٹ : اہل سنت والجماعت سے منسلک حاضرات ہی رابطہ کریں
اپنے ریزیوم واتساپ کریں
Contact on WhatsApp only please (no call) +91 72071 20990
اور بحیثیت ٹیچر مندرجہ ذیل لنک کے ذریعہ رجسٹر کریں👇